حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز) بی جے پی لیڈر یشونت سنہا کو آج انکی جانب سے
ضمانت طلب کرنے سے انکار کے بعد جھارکھنڈ کی ایک عدالت نے 14دن
کے لئے
عدالتی تحویل میں دے دی۔ان پر برقی عہدیداروں کو ہراسان کرنے کے الزامات
ہیں۔ اس کیس میں مزید 54افراد کو بھی عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔